کریملن کا امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی تیاری کی تردید
ماسکو: روسی حکومت نے امریکا، یوکرین اور روس کے درمیان ممکنہ سہ فریقی مذاکرات کی تیاری سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی کسی تجویز پر سنجیدہ سطح پر نہ تو بات ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی تیاری جاری ہے۔ اس سے ایک روز قبل … Read more