پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہوگی، محمد علی

PIA privatization

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ 23 دسمبر پاکستان کی قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے حوالے سے ایک تاریخی دن ثابت ہوگا۔ ان کے مطابق حکومت نجکاری کے تمام مراحل کو مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھا رہی ہے۔ ایک سرکاری بیان میں محمد علی … Read more