شمالی کوریا کا جاپان کے جوہری عزائم کو ہر صورت روکنے کا اعلان
سیول: شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کے جوہری عزائم کو ہر صورت میں روکا جانا چاہیے، کیونکہ اس سے خطے اور پوری انسانیت کے لیے شدید خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔ پیانگ یانگ نے یہ سخت ردعمل جاپان کے ایک سرکاری عہدیدار کے مبینہ بیان کے بعد دیا ہے، جس میں جوہری ہتھیار … Read more