“بریسلٹ والد نے مجھے دیا، اس لیے ہر وقت پہن کر رکھتا ہوں” — سلمان خان کا جذباتی اعتراف

salmankhan

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی زندگی کے ایک جذباتی پہلو کا انکشاف کیا ہے، جو ان کے مداحوں کے لیے خاص طور پر دلچسپ اور دل کو چھو لینے والا ہے۔ سلمان نے حال ہی میں کہا کہ وہ ہمیشہ ایک خاص بریسلٹ پہنتے ہیں، اور اس کی وجہ ان کے … Read more