سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کی تنخواہیں دو ہزار چھبیس سے لازمی طور پر الیکٹرانک طریقے سے ادا ہوں گی
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری دو ہزار چھبیس سے تمام گھریلو ملازمین کی تنخواہیں صرف سرکاری منظور شدہ الیکٹرانک ذرائع کے ذریعے ادا کی جائیں گی۔ اس فیصلے کا مقصد گھریلو شعبے میں اجرت کے تحفظ، شفافیت اور جوابدہی کو مزید مضبوط بنانا … Read more