پاکستان نیوی کا بحیرۂ عرب میں فضائی دفاعی طاقت کا شاندار مظاہرہ
کراچی:پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں فضا سے آنے والے خطرات کے خلاف اپنی مضبوط دفاعی صلاحیت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے جدید سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کی۔ اس مشق کا مقصد بحریہ کی آپریشنل تیاری، ردِعمل کی رفتار اور جنگی مہارت کو جانچنا اور مزید … Read more