پاکستان انڈر 19 نے ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی
دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے گروپ ‘اے’ کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو 70 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 241 رنز بنائے۔ … Read more