ریسلنگ کے ایک عہد کا اختتام، جان سینا نے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
واشنگٹن ڈی سی میں آخری مقابلہ، مداحوں کی آنکھیں نم عالمی سطح پر شہرت رکھنے والے معروف ریسلر اور سترہ مرتبہ عالمی چیمپئن جان سینا نے ریسلنگ کے میدان کو باقاعدہ طور پر الوداع کہہ دیا۔ واشنگٹن میں منعقد ہونے والے ایک بڑے مقابلے میں انہوں نے اپنے شاندار اور طویل کیریئر کا آخری میچ … Read more